अखिल श्रीवास्तव, श्रीधर उपाध्याय, मंजू उपाध्याय, कुलदीप सिंह
अखिल श्रीवास्तव, श्रीधर उपाध्याय, मंजू उपाध्याय, कुलदीप सिंह

آگرہ، قومی سطح کے کوکنگ مقابلہ گولڈن آئی شیف 2019کے لئے رجسٹریشن کی شروعات ایک سادہ تقریب میں انتردرشٹی اراکین کی طرف سے کی گئی ،12جون 2019کی رات12 بجے تک دلچسپی رکھنے والے شراکت داروں کو شرکت کی ویب ساءٹwww.goldeneyechef.com جاکر اپنا رجسٹریشن کر وا سکتے ہیں ،اپنے طرح کا ایک الگ مقابلہ گولڈن آئی شیف 2019کوکنگ بیانڈسیئنگ جس میں ملک کے مختلف حصہ سے منتخب23 نابینا اپنی کوکنگ کا مظاہرہ کر گولڈن آئی شیف2019جیتنے کی کوشش کریں گے،اس کے لئے مقابلہ کی ویب ساءٹwww.goldeneyechef.com رجسٹریشن کے لئے کھول دی گئی ہے، مقابلہ دو اقسام میں تقسیم کیا جائے گا ، پہلا بالکل نابینا دوسرا جزوری طور پر نابینا، ہر کیٹگری میں ملک ہر حصہ سے منتخب16 نابینا اپنی کوکنگ کی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے، مقابلہ میں صرف نابینا بھارت شہری جن کی عمر 11کتوبر کو عمر 18 سال ہوگی وہ اس مقابلہ میں شرکت کر سکتے ہیں ،

نابینا شری دھر اُپادھیاء اُور اُن کی اہلیہ منجواُپادھیاء نے کہا کہ اس طرح کے مقابلہ سے معاشرے میں ایک بڈی تبدیلی آنے کی اُمید ہے، لوگوں کی سوچ بدل جائے گی،اُور نابینا کو بھی باورچی خانے میں کھانا پکانے کے موقع حاصل ہوں گے ، منجو نے کہا کہ میں ہر روز گھر میں کھانا بناتی ہوں ، اگر مجھے کھانا بکانا نہیں آتا ہوتا تو میری اُور میرے خاندان کی ذندگی کس طرح چلتی ، میں کھانا بہت اچھا پکاتی ہوں اُور اس مقابلہ میں حصہ بھی لینا چاہتی ہوں لیکن انتر درشٹی سے منسلک ہونے کی وجہ سے اس موقع کا فائدہ اُٹھا نہیں سکتی ، نابینا کے لئے سچ میں ایک بڈا موقع ہے معاشرے کو یہ بتانے کا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں ہیں ،

شیف کلدیپ سنگھ نے کہا کہ گولڈن شیف 2019 پر کہا کہ آگرہ میں کوکنگ کی دُنیاں سے منسلک لوگ مکمل طور پر اس تقریب کو خوبصورتی کے ساتھ کامیاب بنانے کے لئے تیار ہیں ، دنیاں میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ کھانا پکانے کی دُنیاں میں ناقابل یقین اثر چھوڈنے کے لئے تیار ہے،

انتردرشٹی کے منیجنگ ٹرسٹی اکھل شریواستونے دُنیا کی پہلی نابینا ماسٹر شیف کوسٹین ہا کا ایک ویڈیو دیکھاتے ہوئے کہا کہ جب فوکس ٹی وی پر گورڈن رام سے کے ماسٹر شیف3 مقابلہ کی فاتح بن کر کرسٹین ہا دُنیاں کو یہ سوچنے کے لئے مجبور کر سکتی ہیں کہ نابینا کسی سے کم نہیں تو بھارت کے نابینا کیوں نہیں ، بس موقع ملنے کی بات ہے ، اُور گولڈن ;شیف پر کال شروع ہو گیا،

واضح ہوکہ انتردرشٹی گزشتہ دوسال سے اس مقابلہ کی تیاری پر کام کر رہی ہے اُور تمام سے کی مدد سے آج گولڈن شیف ۹۱۰۲ کوکنگ بیانڈسیئنگ کی شروعار کر رہی ہے

  • अखिल श्रीवास्तव
  • Antardrishti Volunteers
  • Manju Upadhyay
  • अखिल श्रीवास्तव
  • श्रीधर उपाध्याय

About Author